19 اپریل، 2016، 4:25 PM

بارسلونا میں پاکستانی خاتون نے 4 سالہ بچی کو ہلاک کردیا

بارسلونا میں پاکستانی خاتون نے 4 سالہ بچی کو ہلاک کردیا

بارسلونا کے نواحی شہر سانت بوئی میں پاکستانی خاتون نے اپنی چار سالہ بچی کا گلا دبا کر ہلاک کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بارسلونا کے نواحی شہر سانت بوئی میں پاکستانی خاتون نے اپنی چار سالہ بچی کا گلا دبا کر ہلاک کردیا۔ پاکستانی خاتون کے اس بچی کے علاوہ بھی تین بچے ہیں،خاتون ان کو بھی ہلاک کرنے کا ارادہ رکھتی تھی۔بیٹے نے فون کر کے پولیس کو اطلاع دی ،جب پولیس گھر پہنچی تو بچی مردہ حالت میں پڑی تھی پولیس کے مطابق خاتون نفسیاتی مریضہ ہے۔ پویس نے خاتون کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News ID 1863423

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha